the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انقرہ،15ستمبر(ایجنسی) مہاجرین کو لے کر یونان جا رہی فیری کے ترکی کے جنوب مغربی سمندر پر منگل کو ڈوبنے سے اس پر سوار 11 خواتین اور چار بچوں سمیت کم از کم 22 لوگوں کی موت ہو گئی۔Dogan نیوز ایجنسی نے خبر دی کہ ترکی کوسٹ گارڈ نے یونان کے جزیرے



کوس کے پاس ساحل پر ڈوبی فیری سے 211 مہاجرین کو بچایا۔ مہاجرین کے شہریت کا فی الحال کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔ ایجنسی نے کہا کہبچاؤ کوشش اب بھی جاری ہیں۔غور طلب ہے کہ زیادہ تر بے گھر اور پناہ گزین وہ ہیں جو شام، افغانستان، پاکستان اور افریقہ میں تنازعات کی وجہ سے یورپی یونین میں پناہ کی کوشش میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.